• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی اور کنٹرولر امتحانات کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ زیرو ٹالرنس پالیسی کی بدولت بوٹی مافیا کو کافی حد تک لگام ڈالنے میں کامیاب ہو چکے۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی نے بھی امتحانی مراکز کی موثر نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں نے نگران عملہ کی حاضری بھی چیک کی۔
اسلام آباد سے مزید