• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکے چوریاں، چوہنگ، گھر سے 14تولے سونا، ساڑھے 8 لاکھ نقدی لوٹ لی

لاہور(کر ائم رپو رٹر،کر ائم رپو رٹرسے) چوہنگ میں ڈاکوؤں نے اشرف فیاض کے گھرسے 14تولے سونا اورساڑھے 8لاکھ نقدی لوٹ لی ۔ہنجروال کے علاقہ میں امین اور اسکی فیملی سے 5 لاکھ موبائل اور دیگر اشیا۔برکی میں شاداب خان کی فیملی سے 5لاکھ نقدی موبائل اور دیگر اشیا۔لوئر مال میں ریاض کی فیملی سے اڑھائی لاکھ نقدی زیورات اور دیگر اشیا۔شاہدرہ ٹاون میں گوہر کی فیملی سے اڑھائی لاکھ نقدی موبائل اور دیگر اشیا۔غازی آباد میں نیاز سے دو لاکھ نقدی اور موبائل فون۔ستوکتلہ میں فرزند سے ایک لاکھ نقدی اور موبائل فون۔ساندہ میں یاسر سے 60ہزار اور موبائل۔گلشن راوی میں دانش سے40 ہزار اور موبائل فون۔وحدت کالونی میں زاہد سے20 ہزار اور موبائل۔شفیق آباد میں کرامت سے 10ہزار نقدی موبائل اور دیگر اشیا چھین لی گئیں۔جنوبی چھاونی سے گاڑی جبکہ وحدت کالونی،مغل پورہ مناواں کاہنہ اور رنگ محل سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔
لاہور سے مزید