• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ملازمین کاالاؤنسز نہ ملنے پر احتجاج

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی ملازمین کی ہڑتال کے باعث دفتری امور شدید متاثر ہونے لگے، ایڈمنسٹریٹر اینڈ ٹیکنیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ملازمین نے وائس چانسلر آفس کے باہر دھرنا بھی دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈسپیرٹی الاؤنس، ہاؤس ریکوزیشن اور دیگر الاؤنسز نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
لاہور سے مزید