• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)سیکنڈری بورڈ لاہورکے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےپہلےسالانہ امتحان میں پنجاب کالج فار بوائز ڈیفنس میں اصل امیدوارکی جگہ امتحان دینےوالا جعلی امیدوار احسان پکڑاگیا، انتظامیہ نےجعلی امیدوارکیخلاف مقدمہ درج کرواکے حوالہ پولیس کردیا۔
لاہور سے مزید