• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( کر ائم رپو رٹر) جناح ہسپتال کے بعد جنرل ہسپتال سے بھی جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا، ملزم مختلف وارڈز کے وزٹ کے دوران پکڑا گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے ملزم عثمان کیخلاف جنرل ہسپتال کے سکیورٹی سپروائزر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔2روزقبل جناح ہسپتال سے بھی جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا تھا۔
لاہور سے مزید