• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلے میں2ڈا کو زخمی حالت میں گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشترکالونی میں پولیس مقابلے میں2ڈا کوؤں کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 3ڈاکو جناح کالونی میں شہری کے ساتھ واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے،ون فائیو کی کال پر ڈولفن نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا ۔کماہاں انٹرچینج کے قریب ڈولفن اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
لاہور سے مزید