• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نفرتوں کے خاتمے کیلئے اعتدال کاراستہ اختیار کیاجائے،علامہ راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ نفرتوں کے خاتمے کیلئے اعتدال کاراستہ اختیار کیاجائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں صدرمملکت کی جانب سے ”ستارہ امتیاز“ملنے پر اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میںکیا۔
لاہور سے مزید