• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین صحابہ کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی،مجلس احرار اسلام

لاہور(خبرنگار)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید کفیل بخاری نےکہاہے کہ توہین صحابہ کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر صحابہ کرامؓ کی گستاخانہ وڈیوزپھیلانا بھی توہین صحابہ کے مترادف ہے۔
لاہور سے مزید