• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروڑوں کی منشیات برآمد سرغنہ سمیت 9ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آ ئی جی عمران کشور نےمیڈیا کوبتایاکہ منشیات سیل نارتھ نے ڈیفنس فیز6 سےاردن گینگ کےسرغنہ ایوب سمیت 9ممبران گرفتار کر لیے،ملزمان بیرون ملک سے چاکلیٹ کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرتے تھے، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔
لاہور سے مزید