• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات، پیپلز یوتھ کےرہنماسمیت 2جاں بحق، 3زخمی

لاہور،فیروزوالہ(اپنے نامہ نگار سے،نامہ نگار)پیپلز یوتھ لاہور کے جنرل سیکرٹری نونی مہر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے، نماز جنازہ آج بدھ ریلوے انجن شیڈ گڑھی شاہو میں صبح 10بجے ہو گی۔کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ دوساکو چوک کے قریب تیز رفتار بس نے 2 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا ،نتیجے میں 17 سالہ عاصم جاں بحق جبکہ 3 زخمیوں 18 سالہ اسرار،19 سالہ چاند اور 20 سالہ زین کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔
لاہور سے مزید