• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماتحت عدلیہ کے 8ججوں کو ڈیپوٹیشن پراسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب کے آٹھ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور سول ججز کوتین سال کی ڈیپوٹیشن پراسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور ججز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے لیٹر پر ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججز رائے محمد خان،عامر ضیا،محمد افضل مجوکہ ،سول ججز آفتاب احمد رانا،عدنان یوسف،کامران ظہیر عباسی، احتشام مقرب اورزونیرا ظفر کو ڈیپوٹیشن پر بھجوایا ۔
اسلام آباد سے مزید