• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نےراولپنڈی اور جہلم میں کارروائی کرتے ہوئے 350لٹر دودھ اور 400 لٹر جوس اور کولڈ ڈرنکس تلف کردئیے۔ رتہ امرال میں ٹریڈر کو 40ہزارجبکہ جہلم میں دودھ بردار گاڑی کو 15 ہزار روپےکے جرمانے کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید