• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ لوہی بھیر کے علاقے فیز تھری میںعمران نامی شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔ لاش پمز کے مردہ خانہ میںمنتقل کر دی گئی۔ ادھر تھانہ سنبھل کے علاقے کا رہائشی جہانزیب پمز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ اسے رحمان نے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید