• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، چھ ماہ میں 50گروہوں کے 183ارکان گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پولیس نے رواں سال کے دوران سماج دشمن اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 50خطرناک گروہوں کے 183ارکان گرفتار کر کے قبضہ سے آٹھ کروڑ پینسٹھ لاکھ روپے سے زائد کاچھینا اور لوٹا ہوا مال برآمد کیا ، ملزمان سے 246 مقدمات ٹریس کر کے ان کے قبضہ سے 152ناجائز ہتھیار بھی برآمد کئے گیےْ، گرفتار کئے گئے گروہوں میں وقاص عرف کاشی، بابر عرف بابی، شاہد عرف گولی، سلیم عرف ہیرا، عبدالرحمان عرف مانی، جنید عرف جیدی، ندیم عرف دددیمو، ظاہر زمان عرف ظاہرو شامل ہیں ، ملزمان ریکارڈ یافتہ اور بین الصوبائی وبین الاضلاعی و ارداتوں میں ملوث ہیں ۔ 
تازہ ترین