گو یہ وردی بھی مریم کی ہے خوب
جامہ زیبی ابھی ہے ادھوری
اب وہ ایک ایسی وردی بھی پہنیں
ہر کمی جس سے ہو جائے پوری
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایم این اے احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب احمد بچھر کو نا اہل کر دیا گیا،
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک خاتون جو گالف کھیلنے کی شوقین ہیں۔ انھوں نے ایک انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب انہوں نے اپنے بالوں میں 711 گالف ٹیز (گالف کی بال کو ہٹ لگانے کے لیے رکھی جانے والی ٹیز) لگا لیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوشہرو فیروز کے علاقے محبت دیرو میں لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے پر مقتولہ کے والد کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سینیر نائب صدر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں غیرت کے نام قتل پر قرار داد منظور کی جائے گی۔
مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کراچی نے پیر کو ٹیکنیکل اسکول سرٹیفیکیٹ حصہ دوم سالانہ امتحانات برائے سال 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
چیف ویپ ن لیگ رانا محمد ارشد نے کہا کہ یہ لوگ ہمارے ممبران کو زد و کوب کرنے کی کوشش کررہے ہیں،
پاک امریکا ٹریڈ ڈائیلاگ میں پیشرفت کے حوالے سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاک امریکا تجارتی مذاکرات کی تکمیل کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔
پاکستان کی جانب سے یحییٰ، عرفان، اجمل اور سعود نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان گروپ مرحلے کا آخری میچ کل ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گا۔
مقتول فضل امین عرف یارباش اجرتی قاتل اور پولیس کو مطلوب تھا۔
جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ اور کرناٹکا سے لوک سبھا (بھارتی پارلیمنٹ) کی رکن دیویا سپاندانہ المعروف رامیا نے سوشل میڈیا پر ملنے والی دھمکیوں کے بعد پولیس میں شکایت درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے افسران نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے انھیں امن و امان سے متعلق آگاہ کیا۔
پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار احسن خان نے کہا کہ اڑان پاکستان فورم کے تحت ثقافت کو فروغ دینا خوش آئند ہے۔