گو یہ وردی بھی مریم کی ہے خوب
جامہ زیبی ابھی ہے ادھوری
اب وہ ایک ایسی وردی بھی پہنیں
ہر کمی جس سے ہو جائے پوری
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی۔
کراچی میں آج دوپہر 12 بجے سے مختلف سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔
کامران ٹیسوری سعودی عرب میں چند روز قیام کریں گے۔
ڈی آئی جی طارق دھاریجو کے مطابق صدر کی رہائشی لڑکی 3 روز سے لاپتہ تھی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ نے لیوک رونکی اور جیکب اورم کے متبادل کوچز کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث متاثر ہونے والا پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن مستحکم ہونے لگا۔
چیا سیڈز (تخمِ داؤدی) کو انتہائی صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، فائبر، پروٹین، وٹامنز اور معدنیات بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں، یہ ہاضمہ بہتر بنانے، جسم میں سوزش کم کرنے اور وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے اسرائیل کو خطے میں نئے اتحاد قائم کرنے کا موقع دیا ہے، جو ماضی میں ممکن نہیں تھا، لیکن اب ہم اپنی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق مدعی نے اپنے خالو کو پیسے نہ دینے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا۔
سندھ کے نئے گورنر نہال ہاشمی کی حلف برداری تقریب آج شام 4 بجے ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف اپنا مختصر دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔
پاکستاں سپر لیگ کے سیزن گیارہ میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شیرِ بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مغربی سوئٹزرلینڈ کے قصبے کیزرز میں شام گئے واقعہ پیش آنے کے وقت گاڑی میں آگ کے شعلے بلند ہوئے۔
مرحوم عاصم بن عزیز نے Pakistan Atomic Energy Commission میں بطور چیف انجینئر خدمات انجام دیں اور قومی سطح کے کئی اہم منصوبوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عبادت گاہ سے ٹکراتے ہی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور مشتبہ شخص گاڑی ہی میں مردہ پایا گیا۔