• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے سنیئر نائب صدر عاقل شاہ کے الزامات کو فوری جواب دینے کے بجائے اسے جنرل کونسل میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اہم عہدے دار نے کہا کہ وہ جو کچھ کہہ رہے اس کا جواب دینا بہتر نہیں، ان کے بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ ایگزیکٹیو کمیٹی اور جنرل کونسل کرے گی۔
اسپورٹس سے مزید