بھلا اہلِ مغرب کہاں، ہم کہاں
تفاوت پہ حیرت سے گُم ہے دماغ
وہ تعبیر کے لوگ، ہم خواب کے
اُنہیں باغ حاصل، ہمیں سبز باغ
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دستی بم اور راکٹ لانچر سے لیس تھے، مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا دورہ کیا ہے۔
روس نے ماسکو کے لیے افغان سفیر کی نامزدگی سرکاری سطح پر قبول کر لی۔
ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون سے ہوگا۔
اسرائیل کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کو رام اللہ جانے کی اجازت نہ دینے کے معاملہ پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا اس اقدام سے اسرائیل کی انتہاپسندی ثابت ہوگئی۔
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف سیریز تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں وزیراعظم کے دوست ممالک کےحالیہ دوروں پر بھی گفتگو کی گئی۔
پاکستان کے صنعتی حب کراچی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
افریقی ملک نائجیریا کے وسطی علاقوں میں شدید سیلاب کے باعث 151 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہو گئے۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ترکمانستان کے صدر اور اسپیکر نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
غزہ پر اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں۔ تل ابیب سے اسرئیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی شیخ رضوان مارکیٹ میں رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا۔
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ بڑی خوشی ہو رہی ہے، پیرس اولمپکس کے بعد یہ میرا پہلا ایونٹ تھا، اللّٰہ تعالیٰ نے اس ایونٹ میں بھی پاکستان کو فتح دی۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے۔
فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں، عملی طور پر میدان میں اتریں گے