• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلانی ویلفئر کے اشتراک سے انڈس یونیورسٹی میں آج بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائیگا

کراچی (پ ر) انڈس یونیورسٹی نے سیلانی ویلفئر انٹر نیشنل کے اشتراک سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا ہے جو بدھ 22 مئی کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک انڈس یونیورسٹی متصل نیشنل اسٹیڈیم کی لابی میں لگایا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید