• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) پاکستان پلگرمز کے تحت عازمین حج کی تربیتی نشست مقامی ہال میں منعقد ہوئی جس سے خطاب کے دوران مولانا محمد علی نقوی نے کہا کہ حج عظیم عبادت اور عازمیناللہ کے مہمان ہیں ہمیں حج کے امور سے واقفیت اور قربت الٰہی حاصل کرنا ہوگی ،غلام عباس بادامی نے امور حج طریقہ کار اور اصولوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی قوانین کی پابندی کی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید