• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں: بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے، خواتین سے بدتمیزی پر پولیس اہلکار معطل

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لودھراں میں بغیر وارنٹ شہری کے گھر میں داخل ہونے اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے انچارج سی آئی اے سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

لودھراں پولیس نے بتایا ہے کہ اہلکاروں پر اسلحے کی تلاش کے نام پر شہری کے گھر میں داخل ہونے کا الزام ہے۔

قومی خبریں سے مزید