رجوع داد رسی کیلئے کریں کس سے
اگر ہم اپنی شکایات میں کمی چاہیں
وکیل بھی ہیں پریشان اور منصف بھی
’’کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں‘‘
محکمہ بورڈز و جامعات نے انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کے سال اول کے طلبہ کو رعایتی نمبر دینے کا باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار پریش راول نے اسٹار اداکار نانا پاٹیکر کا پروڈیوسر کو کھانا کھلانے کے بعد برتن دھونے پر مجبور کرنے کا واقعہ سنادیا۔
بھارتی ٹی وی اینکر کو کسی نے نالائق کہا اور کسی نے ملک کی بےعزتی کروانے والا قرار دے دیا ۔
روسی فوج کے جنرل یارو سلاومو Yaroslav Moskalik کار بم دھماکے ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں روسی سفارتخانے نے پاکستان سے متعلق سفری انتباہ جاری کیا ہے۔
احتجاج کے باعث دفاتر سے چھٹی کرکے گھر جانیوالے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
صوبہ بھر میں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور نے ارباب وسیم سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
بھارت میں ہونے والی ساوتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ دوسری بار ملتوی کردی گئی۔
امریکی ناظم الامور نیٹالی بیکر نے 23 اور 24 اپریل کو کراچی کا دورہ کیا جسکا مقصد امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی روابط کو فروغ دینا اور کاروباری شراکت داریوں کو مزید مستحکم کرنا تھا۔
بلوچستان میں ملیریا کے مرض نے تشویش ناک صورتحال پیدا کردی۔
وزیراعلیٰ نے وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والا اعلامیہ پڑھ کر سنایا اور کہا کہ اس میں واضح لکھا ہے کہ صوبوں کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بغیر کوئی نہر نہیں بنے گی۔