• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزیر صحت اور دیگر وزراء کے خلاف شکایات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بہتر کارکردگی نہ دکھانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزراء کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔

اجلاس میں چیف سیکریٹری اور آئی جی کی تبدیلی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

قومی خبریں سے مزید