• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ پکا قلعہ، ایم کیو ایم کا اجتماع آج حیدرآباد میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے تحت اتوار کوسانحہ پکا قلعہ1990 کے شہداء کو خراج عقیدت اور ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماعپکا قلعہ گراؤنڈ حیدرآباد میں ہوگا جس سے مرکزی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور دیگر مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
ملک بھر سے سے مزید