ہمیں ہے ناز ایٹم بم پہ لیکن
یہ اُلجھن ذہن سے کیسے کریں دُور
حفاظت کر رہا ہے وہ ہماری
کہ ہم اُس کی حفاظت پر ہیں مامور
ملزمان کی گرفتاری اور ہنگامی صورتحال میں نیٹ لانچر موثر ثابت ہوگا، جدید نیٹ لانچر مشکل حالات میں ملزمان کو قابو کرنے میں معاونت فراہم کرے گا۔
شاہد خٹک نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو اٹھا کر بے توقیری کی جارہی ہے اور خیبر پختونخوا سے بھی ہمارے صوبائی اسمبلی کے اراکین کو اغوا کیا جا رہا ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ مت بنیں: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
فیصلہ کےالیکٹرک کی نظرثانی شدہ ٹیرف کے خلاف اپیل اپیلیٹ ٹربیونل سے مسترد ہونے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انڈر 19 بچہ کہہ دیا۔
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار گووندا کے مداحوںنے اُن کی تعلیمی قابلیت سے متعلق دلچسپی ظاہر کردی ۔
برطانیہ میں 5 برس کے دوران کار حادثات میں نوجوانوں کی ہلاکت کی بڑی وجہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنا پائی گئی ہے۔
محمد رضوان نے کہا کہ آج وہ باضابطہ دنیا کے نمبر ون ٹی 20 بولر ہیں، میں نے ان کی محنت اور اس سفر کے پیچھے ان کا یقین دیکھا ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
بچے کی پوسٹ مارٹم کےلیے لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے، بچے کی شناخت عبدالاحد کے نام سے ہو گئی: پولیس
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی ترجیحات کا نظام انتہائی پیچیدہ ہے۔
ناپا اکیڈمی میں پہلی بار اوپیرا موسیقی، سائرہ پیٹر 10 سال بعد اپنے شہر کراچی میں لندن سے پاکستان پہنچ رہیں۔ 25 ستمبر کو ناپا اکیڈمی میں صوفی اوپیرا نائٹ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔
گاڑی میں سوار شخص، اس کے سیکیورٹی گارڈ نے تشدد کیا، متاثرہ شہری نے تھانا کورنگی صنعتی ایریا میں درخواست جمع کروا دی۔