• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ویمنز یونیورسٹی  ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہورہا ہے۔ منگل کی عام تعطیل کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو ایک دن کی تاخیر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  ٹورنامنٹ تین زونز میں کھیلا جائے گا۔  اس ٹورنامنٹ میں  14 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں کراچی زون اور لاہور زون کی چار ٹیمیں جبکہ ملتان زون اور راولپنڈی زون کی تین تین ٹیمیں ہوں گی۔
اسپورٹس سے مزید