• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت ﷺ ہماری ریڈ لائن، کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سنی تحریک

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ ہماری ریڈ لائن ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، ملک میں آئین کی مکمل بالادستی چاہتے ہیں، عدالتوں کا احترام کرتے ہیں،ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے حوالے سے کسی بھی ایسے فیصلے کو تسلیم نہیں کرینگے جو شریعت اور آئین کے منافی ہو،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،ان کے ہمراہ مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ،محمد سلیم قادری،علماء بورڈ کے علامہ محمود قادری،کراچی کے نائب امیر فرحان راجپوت موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید