• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری میں بجلی، پانی کی عدم فراہمی پر مکینوں کا احتجاج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )لیاری میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے مرزا آدم خان روڈ میراں ناکہ چوک پر سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس کے باعث ٹریفک جام ہو گیا،بعد ازاں پولیس سے مذاکرات کے بعد مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید