• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلعت حسین کے سوئم میں ذوالفقار علی شاہ، سعید غنی اور دیگر کی شرکت

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) نامور ادکارو صداکار طلعت حسین کے سوئم کے سلسلے میں منگل 28 مئی کو انکی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ، جس میں صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ، پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی ، اداکاریاسر نواز ، سلطانہ صدیقی ، منور سعید ، اقبال لطیف، محمد احمد شاہ سمیت شوبز اندسٹری کے معروف ستا روں نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید