خواجہ سرا کو قتل کرنے والے ملزم صفیان کو بیرون ملک سے گرفتار کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کو قتل کرنے والے ملزم صفیان کو سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ صفیان نے 2020ء میں کامونکی میں خواجہ سرا عثمان کو قتل کیا تھا۔