• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی (اے ایف پی ) پاکستان اور بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید گرمی کی لہر درجہ حرارت50.6ڈگری سنٹی گریڈ 122.9ڈگری فارن ہائٹ تک پہنچ گیا ۔ 

حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس بڑے شہر میں پانی کی قلت ہو سکتی ہے ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے بدھ کو یہاں بتایا کہ رواں سال درجہ حرارت 50ڈگری سنٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید