انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ بھارت نے جیت لیا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئٹس سے کام چلاتے رہیں گے جبکہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق مسقط میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات ختم ہوگئے۔ ترجمان کے ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ فریقین نے مذاکرات کو آئندہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت کی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی دبئی سے واپسی کے بعد اسلام آباد میں ترلائی امام بارگاہ پہنچے،
بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار منوج باجپائی نے گھوس خور پنڈت کی ٹیم اور اسکے ہدایتکار نیراج پانڈے کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے معاملے پر اپنی خاموشی توڑ دی اور کہا کہ یہ کسی کمیونٹی کے خلاف بیان نہیں۔
سندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکے کے شہداء سے اظہار یکجہتی کےلیے کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام منسوخ کردیا۔
بھارتی اداکار سے سیاستدان بننے والے وجے کے پوش علاقے میں واقعے دفتر سے متعلق پڑوسیوں نے شکایت کردی۔
نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں پاکستان کے سفارت خانے نے ’کشمیر یکجہتی دن‘ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش حملہ آور نے نمازیوں کی آخری قطار میں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا، انشاءاللّٰہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی۔
خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی اور نہ ہی سوسائیڈ نوٹ برآمد ہوا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے خاندان نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی تشخیص ہوئی، ماہرین نے اسپتال میں فالو اَپ علاج کی سفارش کی، بانی پی ٹی آئی کو ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات پمز منتقل کیا گیا، علاج ان کی رضا مندی سے کیا گیا۔
قطر میں ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے احسن رمضان اور ایران کے شاہین سبزی کے درمیان کھیلا گیا۔
روس کی فوج کے ایک اعلیٰ افسر کو ماسکو میں کئی گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو حملے کے فوراً بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے کہا کہ ہر شہری، نوجوان اور والدین کی ذمہ داری ہے کہ قانون پر عمل کریں، اپنی اور دوسروں کی حفاظت یقینی بنائیں۔