• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،اوورچارجنگ اوراوورلوڈنگ پرگاڑی مالکان کو12ہزارروپے جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹری آر ٹی اے فیصل عباس مانگٹ نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک  کی چیکنگ کی،مسافروں والی گاڑیوں میں اوور چارجنگ،اوراوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کو 12000روپے جرمانہ عائد کیااور 21گاڑیوں کے چالان کیے۔
تازہ ترین