• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، مضر صحت مٹھائی تیار کرنے والی 4 دکانیں سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)مضر صحت مٹھائی تیار کرنے والے شہر کے بااثردکانداروں کیخلاف اپریشن کے دوران  محکمہ صحت کی ٹیم نے سیالکوٹی دروازہ فتومنڈ چوک گوندلانوالہ چوک کے قریب چھاپے مار  4 دکانیں سیل کر دیں۔
تازہ ترین