• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں7 روز کا اضافہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

محکمۂ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا۔

ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے۔

ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرگودھا میں امن و امان کے لیے  دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 مئی سے 1 ہفتے تک توسیع کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید