• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجم عقیل، طارق فضل، خرم نواز کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل چوہدری، خرم نواز کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔

الیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل اور خرم نواز کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق درخواستیں دوسرے ٹربیونل منتقلی کی ہدایت کر دی۔ 

واضح رہے کہ 7 جون کو الیکشن کمیشن نے ٹربیونل منتقلی کیس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید