قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں برائے نام پارٹی کے سربراہ نے خلافِ آئین بینرز لگائے۔
خورشید شاہ نے مزید کہا کہ حکومت کو اتنی جرأت نہ ہوئی کہ وہ بینرز اتارنے کا حکم دیتی، یہ بینرز حکومتی رٹ کیلئے بھی کھلا چیلنج تھے۔