• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پکڑے جانے والے دہشت گردوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کی شوریٰ کا مطلوب کمانڈر بھی شامل ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق نیٹ ورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشت گردوں سے ملتے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ پکڑے گئے ملزمان مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

قومی خبریں سے مزید