سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں پیر 17 جون کو عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہوگا۔
ریسکیو کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہر موقع پر حوصلہ بڑھایا شاباش دی، گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کہا آپ نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے بڑی محنت کی
پشاور میں موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی کی سی سی ٹی وی وائرل ہو گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ وزیراعلیٰ کے حلف کے بعد بھی 6 دنوں سے بغیر کابینہ کے چل رہا ہے
سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کی گندم امپورٹ کرنی پڑ رہی ہے، گندم کا ریٹ 4 ہزار 200 روپے فی من مقرر کیا جائے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی پر مبنی سفارشات دینے کی ہدایت کردی۔
عدالت کی جانب سے عمر ایوب، زین قریشی، زرتاج گل اور علی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے اقم کی ریکوری سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا،
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب میں 1122 کے جوانوں نے دن رات اپنے فرائض انجام دیے، قوم کی بیٹیوں نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ وہ قوم کے بیٹوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں، زیادہ خوشی اس پر ہوگی کہ آئندہ سال اسی طرح ٹیموں میں تیس سے چالیس فیصد خواتین نظر آئیں۔
26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے کی۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اور اجلاس آئندہ ہفتے استنبول میں ہو گا۔
علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔
صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضرِ صحت ہے۔
مقدمہ مقتول محمد حسنین کے بھائی محمد ثقلین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔