• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نیویارک اسٹیڈیم کو عارضی طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا۔

نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ میں اس عارضی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل رہا تھا۔

بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا گیا میچ نساؤ کاؤنٹی پر کھیلا جانے والا آخری میچ تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید