• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیے کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی 1اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی اجازت سے ترقی کے منتظر اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹرز 12کو کمپیوٹر آپریٹر 16 میں ترقی دے دی گئی ہے جن میں عبد الباسط ولد عبد الصمد ،عبدالوحیدولد عبد الرشید ،حضرت گل ولدواحدگل،ذوالفقار احمد ولد مشتاق احمدشامل ہیں۔
کوئٹہ سے مزید