• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی میں طوفانی بارش سے 2افرادجاں بحق20زخمی

کوئٹہ(این این آئی) تحصیل سوئی میں طوفان بارش نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق 20افراد زخمی جبکہ متعدد مکانا ت کی چھتیں ، چاردیوار یاں بھی منہدم ہو ئیں اور بجلی کے کھمبوں کو بھی نقصان پہنچا جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیاطوفانی بارش کے دوران مقامی جامع مسجد کا مینار بھی گر گیا، محکمہ پی ڈی ایم اے اور ریسکیو ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید