• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ پسکو کو ایک ماڈل اور منافع بخش کمپنی بناکر دم لینگے،کاشف فرہان

پشاور ( وقائع نگار )پسکو انجینئرز ایسو سی ایشن کے صدرانجینئر کا شف فرہان اور جنرل سیکرٹری انجنیئر لیاقت خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کریں گے. حالانکہ پسکو میں اہلکاروں کی شدید کمی کے باوجود بھی صارفین کے مشکلات کا ازالہ سمیت انکو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بناکر ادارہ پسکو کو ایک منافع بخش اور ماڈل کمپنی بناکر دم لینگے۔ آخر میں انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پسکو املاک اور اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرکےسٹاف کی کمی کو دور کیا جائے۔
پشاور سے مزید