• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں: انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔

ہلاک دہشت گرد دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ، کارتوس اور ہینڈ گرینیڈ برآمد کیا گیا ہے جبکہ کے دیگر دہشت گرد فرار ہو گئے۔

قومی خبریں سے مزید