• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ رکن مقرر

سعدیہ جاوید(فائل فوٹو)۔
سعدیہ جاوید(فائل فوٹو)۔

سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید کو تین برس کے لیے جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ کا رکن مقرر کر دیا ہے۔

سعدیہ جاوید اس قبل بھی جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ کی رکن رہ چکی ہیں، ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

قومی خبریں سے مزید