• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کی مزے دار کھانے بنانے کی تیاری مکمل


عید الاضحیٰ پر خوتین نے مزے دار کھانے بنانے کےلیے تیاریاں کرلیں۔

صبح صبح قربانی کے ساتھ ہی کلیجی بھونی جائے گی، اس کے بعد قورمہ، بریانی، کڑاہی اور پھر رات میں تکا بوٹی پارٹی ہوگی۔

ماہرین صحت کہتے ہیں عید قرباں پر مزے مزے کے کھانے ضرور کھائیں، مگر ہاتھ ذرا ہولا رکھیں۔

ماہرین صحت کے مطابق شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دل کے مریض خصوصی احتیاط کریں۔ گھی، تیل اور تیز مسالے بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید