• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس(فائل فوٹو)۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس(فائل فوٹو)۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد دی ہے۔ 

عالمی ادارے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پُرتشدد تنازعات کے باعث اپنے پیاروں کے ساتھ عیدالاضحیٰ نہ مناسکنے والے تمام مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ 

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اس تہوار کی یکجہتی اور ہمدردی کی اقدار سب کی ہمدردی و امن کی طرف ہماری رہنمائی کرتی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید