• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان: بیٹے نے فائرنگ سے والد اور 2 بھائی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مردان میں خورہ بانڈہ دربو کلی میں گھر میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بیٹے کی فائرنگ سے والد اور 2 بھائی جاں بحق ہوئے جبکہ ماں زخمی ہوئی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے بیٹے نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق رات کو پیش آئے افسوس ناک واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید