• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

صوبۂ بلوچستان کے درالخلافہ وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں آج مطلع صاف رہے گا جبکہ موسم خشک اور معتدل رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم خشک اور معتدل جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج بلوچستان کے جنوبی اور وسطی اضلاع میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید