لودھراں کے علاقے گیلے وال میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم متاثرہ لڑکی کا رشتے دار ہے۔
شبلی فراز نے کہا ہے کہ مستقبل میں احتیاط کروں گا، قوم میری صحت کے لیے دعا کرے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے، بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔
زلزلیہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں تھا۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی ہے، کشمیر، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محسن نقوی کو امارات کےجدید سسٹمز، پولیس مانیٹرنگ سسٹم اور کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ریاستی جنگ ہے، اس میں دوٹوک فیصلہ ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان
اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم کا کہنا ہے کہ جاں بحق مسافروں کی میتوں کو رکھنی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کردی جبکہ شوہر کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی مریضہ اور اس کی عمر 40 سال تھی۔
لاہور کے علاقے کھوکھر ٹاؤن بند روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
دنیا بھر میں ایئر لائنز کی مختلف غلطیاں تو سامنے آتی رہتی ہیں لیکن پاکستان کی نجی ایئر لائن نے لاہور سے کراچی کے ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر جدہ پہنچا دیا۔
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کےقریب بعض مسافروں کے اغواء کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
پاکستانی وفد نے اماراتی حکام سے ملاقاتوں کے ساتھ اماراتی حکومت کے زیراہتمام دو روزہ "ایکسپیرینس ایکس چینج پروگرام" میں شرکت کی۔
رانا ثناء نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا حق ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہوں، بانی پی ٹی آئی کے بیٹے گرفتار ہوں گے تو صحیح طور پر سیاسی طور پر ابھریں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 11 سے 17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ 11 سے 17 جولائی تک اسلام آباد میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق معاہدے پر یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز نے دستخط کیے، 20 ملین یورو گرانٹ گورننس بہتری اور کاروباری ماحول ساز گار بنانے کے لیے استعمال ہوگی۔